News & Events


اطلاع برائے بین الاقوامی کانفرنس۔ موضوع کانفرنس: سیرت کانفرنس

اطلاع برائے بین الاقوامی کانفرنس

شیخ زاید اسلامک سنٹر اور جامعہ ازہر کے اشتراک سے
بروز جمعرات 12 دسمبر 2024ء کو صبح 10 بجے ایک روزہ سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
جس میں جامعہ ازہر- مصر کے مہمانان گرامی مقالات  پڑھیں گے۔

موضوع کانفرنس: سیرت کانفرنس
الشباب في ضوء السيرة النبوية: توجيهات وتطلعات
(Youth in Light of the Seerah: Guidance and Aspirations)