عالم آن لائن


Kindly enlighten in the light of Quran and sunnah whether jinns may actually trespass mankind and his dwelling place

12-09-2019

قرآن وحدیث کی روشنی میں جنات کی تصویرو تعریف کا خلاصہ یہ ھے کہ ایک ناری مخلوق جو مختلف شکلیں اختیار کرتی هے ، جنات کی کوئی ایک شکل مخصوص ومتعین نہیں ہے، ھمارے لیئے اتنا ہی ضروری ہے کہ ان کے وجود کا اعتقاد رکھیں ، اس سے زیادہ کی نہ ھمیں ضرورت ہے اور نہ ہی ہم اس کے مکلـف ہیں۔ واللہ اعلم

جنّات کو اللہ رب العزت نے انسانی آزمائش کے لیئے یہ قدرت دے رکھی ہے کہ وہ ہر طرح کا تصرف کرکے انسانی زندگی پر اثر اندازہوسکتے ہیں، جس کا قرآن وحدیث سے واضح ثبوت بھی ملتا ہے لہذا کسی کے جسم پر جن کا تسلط اور اس کے اثر سے مغلو ب ہوجانا کوئی بعید نہیں ہے۔

 جنات کی تسخیر ممکن ہے اور ان سے بچاو کے لئے شرعا اس کی گنجائش بھی ہے